the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرکزی حکومت نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 20 ہزار رضاکاراداروں کے لائسنسوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے محکمہ خارجہ سے وابستہ معاملات کی جائزہ میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو یہ اطلاع دی گئی۔ ان این جی اوز کو بیرون ملک سے ملنے والے فنڈ پر روک لگا دی گئی ہے۔ اس روک کے بعد صرف 13 ہزار این جی او ہی غیر ملکی فنڈ حاصل کرنے کی حقدار ہوں گی ۔حکام نے بتایا کہ ان میں سے صرف تین ہزار نے رجسٹریشن کی تجدید کے لئے درخواست دی



ہے۔
وزارت داخلہ کے حکام نے راج ناتھ کو بتایا کہ تقریبا 20000 این جی او کے ایف سی آر اے لائسنس منسوخ کئے جانے کے بعد اب ملک میں صرف 13000 این جی او قانونی طور پر درست ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سارے این جی او کے کام کاج کے جائزہ کیقواعد قریب ایک سال پہلے شروع ہوئی تھی اور یہ عمل اب بھی جاری ہے۔ تقریباً 13000 درست این جی او میں سے تقریبا 3000 نے لائسنس کی تجدید کی درخواست دی ہیں۔ وزارت داخلہ کو پہلی بار ایف سی آر اے کے تحت رجسٹریشن کے لئے 2000 نئی درخواستیں ملی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.